مشت زنی سے بچاو

تعارف

آسلام علیکم تمام قارئین۔!

دوستوں اس ویب سائٹ کا مقصد آپ لوگوں کو اس گندی لت سے چھٹکارا دلانا ہے ۔ مشت زنی+ پورن ویڈیو دیکھنے کے نقصانات جب آپ لوگوں پتا چلے گا تو آپ اپنے ہی ہاتھ سے اپنا گلا کاٹنے تک تیار ہو جائیں گے ۔ یہ ایک ایسی لت بلکہ لت نہیں نشہ کہہ دیں تو بہتر رہے گا ۔ یہ ایک ایسا نشہ ہے کہ جس سے چھٹکارا اس کے انجام جانے بغیر نا ممکن ہے ۔ جس انسان میں یہ نشہ چھا جاے وہ لاکھ کوشش کے بعد بھی اس سے چھٹکارا حاصل نہیں کر سکتا المختصر یہ ایک جان لیوا نشہ ہے

مگر اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں اس سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جاے ؟ یہ ہم آپ کو بتائیں گے ؟

اس ویب سائٹ پر ہم آپ لوگوں کو اس کے دو رس نقصانات اور اسکے تادارک کی تمام تفصیلات بتائیں گے۔۔
ہم کوشش کریں گے کہ ہماری تھوڑی سی کاوش کی وجہ سے آپکی زندگی میں بدلاوّ آ جائے

جزاک اللہ

Exit mobile version